Skip to product information
1 of 1

Darul Libas Online

organic hair oil. 100ml

organic hair oil. 100ml

Regular price Rs.750.00 PKR
Regular price Sale price Rs.750.00 PKR
Sale Sold out
Quantity
خوبصورت اور گھنے بال – اب ہر ایک کا خواب سچ ہوگا! ✨
کیا آپ بالوں کے گرنے، کمزور نشوونما یا روکھے پن سے پریشان ہیں؟ اب فکر چھوڑیں! ہم آپ کے لیے لائے ہیں "Shine Therophy" ہربل ہیئر آئل، جو آپ کے بالوں کو دے گا ایک نئی زندگی۔
🌿 قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص تلیوں کا انمول مرکب 🌿
یہ کوئی عام تیل نہیں، بلکہ نایاب جڑی بوٹیوں اور مختلف قدرتی تلیوں کو ملا کر تیار کردہ ایک خاص فارمولا ہے جس کا رزلٹ واقعی آؤٹ کلاس ہے!
✨ ہمارے ہربل آئل کے حیرت انگیز فوائد:
  • ہیئر گروتھ (Hair Growth): بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنا کر ان کی لمبائی میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے۔
  • بالوں کی نشوونما: کمزور اور پتلے بالوں کو گھنا اور جاندار بناتا ہے۔
  • شاندار چمک (Ultimate Shine): روکھے اور بے جان بالوں کو ریشمی، ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔
  • ہر مسئلے کا حل: خشکی، سکالی، اور بالوں کے تمام مسائل کا واحد اور بہترین قدرتی علاج۔
🍼 سائز: 100ml کی خوبصورت اور پائیدار بوتل میں دستیاب۔
💡 کیوں منتخب کریں؟
کیونکہ یہ کیمیکلز سے پاک ہے اور اس کے رزلٹس 100% تسلی بخش ہیں!
View full details